ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سی بی ڈی کا 26 کنال پر ’’سی بی ڈی واک پراجیکٹ‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ

 سی بی ڈی کا 26 کنال پر ’’سی بی ڈی واک پراجیکٹ‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

دورِ نایاب :سی بی ڈی حکام نے 26 کنال رقبے پر ’’سی بی ڈی واک پراجیکٹ‘‘ لانچ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے.

ڈیڑھ ارب کی لاگت سے 32 کمرشل یونٹس تعمیر ہوں گے،سی بی ڈی واک4 4 مرلے کے 32یونٹس ٹوٹل 8 کمپاونڈ پر مشتمل ہوگا،گراونڈ پلس 2 منزلہ ایک بیسمنٹ پر مشتمل 4 مرلے کا ایک کمرشل یونٹ ہوگا،سی بی ڈی واک کا ایریا 26 کنال ہے ، 150گاڑیوں کی پارکنگ ہے۔

سی بی ڈی 32یونٹس میں 16 یونٹس 14کروڑ فی کنال کے حساب سے فروخت کرچکا ہے،سی بی ڈی واک کا ڈیزائن آئی ڈیپ نے تیار کیا ،فنانشل فزیبلٹی سی بی ڈی نےتیارکی،سی بی ڈی واک کیلئےکنٹریکٹرزنےپروپوزل جمع کرارکھےہیں 16ستمبر کو بڈ کھولی جائے گی۔