فاران یامین: ڈولفن سکواڈ کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری ہیں.
شہر کے مختلف علاقوں سے 3 منشیات فروش گرفتار کئے گئے،ساندہ، شیرا کوٹ، گرین ٹاؤن سےمنشیات فروشوں کو گرفتار کیاگیا،ملزمان کے قبضہ سے 10 لیٹر دیسی شراب، 250 گرام آئس برآمد کر لی گئی۔
ملزمان عبدالرزاق، عبدالرؤف، احمد ریکاڈ یافتہ ، متعلقہ تھانوں کے حوالے کردیاگیا۔