ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پارکنگ مافیا کی اوورچارجنگ؛ اکبر چوک پارکنگ سٹینڈ سے ایک شخص گرفتار

پارکنگ مافیا کی اوورچارجنگ؛ اکبر چوک پارکنگ سٹینڈ سے ایک شخص گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 کی نشاندہی پر پارکنگ مافیا کے خلاف کارروائی ہوئی ۔اکبر چوک پارکنگ سٹینڈ سے سید لطیف نامی شخص گرفتار ہوگیا 
مذکورہ شخص پارکنگ کی مد میں 5 گنا اضافی پیسے وصول کر رہا تھا۔موٹرسائیکل کے 10 کی بجائے 50 روپے وصول کئے جارہےتھے۔
گاڑی کی پارکنگ فیس 30 کے بجائے 150 روپے وصول کررہاتھا۔ایم سی ایل شعبہ ریگولیشن نے کارروائی کرکے1  کو شخص کو گرفتار کر لیا
گرفتار شخص کی خلاف تھانہ ٹاؤن شپ میں مقدمہ درج کرلیاگیا۔