ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 243 ٹریفک حادثات؛300 افراد زخمی

لاہور میں 243 ٹریفک حادثات؛300 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 243 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 300 افراد زخمی ہوئے۔110 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
190 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔