ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی

سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی قیمت میں مسلسل تیزی کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ایک تولہ سونا 4578 روپے سستا ہوگیا۔ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 600 روپے پر آگئی ۔ اسی طرح دس گرام سونا 3924 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 60 ہزار 597 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی 34 روپے اضافے سے پہلی بار 5100 روپے کی بلند سطح قائم کردی ۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 44 ڈالر سستاہوکر 3995 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔