سٹی 42: ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن میں آگئی ۔
غالب مارکیٹ پولیس کی 48 گھنٹوں میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے ،3 ملزم گرفتار کرلیے ۔ملزموں کو دوران سنیپ چیکنگ اور خفیہ اطلاع پر مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا
گرفتار ملزمان میں 2 منشیات فروش اور ایک اشتہاری شامل ہیں ۔ ملزموإں سے مجموعی طور پر 1 کلو 20 گرام آئس اور 1 کلو 300 گرام چرس برآمد ہوئی۔
ایس ایچ او فیصل ندیم نے بتایا کہ ملزموں کیخلاف مقدمات درج کیے گئے ۔،انویسٹی گیشن کے حوالے کردیا ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App