ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 آج سکولوں میں11بجےچھٹی دینےکاحکم 

 آج سکولوں میں11بجےچھٹی دینےکاحکم 
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض:ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نےسکولوں میں11بجےچھٹی دینےکاحکم دیدیا۔
 اس حوالے سےایجوکیشن اتھارٹی لاہورنےسکول سربراہان کوحکم جاری کر دیا۔
ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے مطابق سکول سربراہان والدین کوابھی سےکال کرکےآگاہ کریں،والدین اپنےبچوں کو11بجےسکول سےلےجائیں۔
خیال رہے کہ جمعہ کوعام طورپرزیادہ ترسکولوں میں12بجےچھٹی دی جاتی ہے۔