وقاص احمد : نشتر کالونی کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص زخمی ہوگیا
تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار فاروق شدید زخمی ہوا،متاثرہ شہری کوطبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،حالت تشویشناک ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App