ڈاکوؤں کی گھر میں لوٹ مار، مزاحمت کرنیوالی خاتون پر فائرنگ کردی

ڈاکوؤں کی گھر میں لوٹ مار، مزاحمت کرنیوالی خاتون پر فائرنگ کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: کوٹ لکھپت میں ڈاکوؤں کی گھر میں لوٹ مار، مزاحمت کرنے پر ڈاکووں نے فائرنگ کر کے خاتون کو زخمی کر دیا۔ 

تین گولیاں لگنے کے باعث نبیلہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکو گھر سے لاکھوں مالیت کے زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔