اوپن مارکیٹ میں ڈالر دھڑم سے گرگیا، سعودی ریال، یورو، درہم، پاؤنڈ بھی سستے

Dollar, pound, euro decreased open market
کیپشن: Dollar, pound, euro
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستاہوکر 220 روپے کا ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق اوپن مارکیٹ میں یورو 5 روپے سستاہوکر 216 روپے تک گرگیا، اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 6 روپے سستاہوکر 247 روپے کا ہوگیا، یو اے ای درہم 1 روپے سستاہوکر 60.50 روپے کا ہوگیا جبکہ سعودی ریال 50 پیسے سستا ہوکر 58.50 روپے کا ہوگیا۔

واضح رہے کہ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 17 پیسے سستا ہوا ہے۔ فاریکس انڈیکس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد 218 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer