ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ہائیکورٹ میں بھرتی کے لئے تحریری امتحانات کا آغاز

لاہور ہائیکورٹ میں بھرتی کے لئے تحریری امتحانات کا آغاز
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور ہائیکورٹ میں گریڈ 14اور 17 میں بھرتی کے لئے تحریری امتحانات کا آغاز ہوگیا۔

گریڈ 17 کے ایڈمن آفس کوآرڈینیٹر ,گریڈ 14 کے کوآرڈینیٹر اور ڈیٹا انٹری آہریٹر کی بھرتی کے لئے امتحان ہورہے ہیںامیدواروں کا تحریری امتحان لاہوربورڈ کے لارنس روڈ پر امتحانی مرکز میں ہورہا ہے

امیدواروں کی بڑی تعداد امتحان میں شرکت کررہی ہے۔