ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد : سبزی منڈی کے قریب گیس لیکج کے باعث دھماکہ

blast
کیپشن: blast
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : حیدر آباد نیو سبزی منڈی کے قریب کولڈ اسٹوریج میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے 4 ملازم بے ہوش ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کولڈ اسٹوریج کی گیس لائن دھماکے سے پھٹی جس سے گیس پھیل گئی۔ گیس پھیلنے  کے سبب فیکٹری میں کام کرنے والے مزدوروں سمیت علاقے کے 15 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔

ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ افراد کو لیاقت یونیورسٹی اسپتال حیدرآباد منتقل کیا جہاں انہیں سانس لینے میں دشواری پر آکسیجن فراہم کی گئی اسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔