ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 269 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق316 افراد زخمی 

لاہور میں 269 ٹریفک حادثات؛ ایک شخص جاں بحق316 افراد زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 269 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق، 316 افراد زخمی ہوئے۔114 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
202 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے