ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ:گھر میں سلنڈر دھماکے سے پہلی منزل زمین بوس،3افراد جاں بحق

ہربنس پورہ:گھر میں سلنڈر دھماکے سے پہلی منزل زمین بوس،3افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ہربنس پورہ نادر مارکیٹ کے قریب افسوسناک واقعہ، سلنڈر دھماکے سے گھر کی پہلی منزل زمین بوس ہو گئی۔

ترجمان   ریسکیو   کے مطابق گھر کے ملبے تلے دب کر 3 افراد جاں بحق ہو گئے،ریسکیو ٹیم نے ملبے تلے دبے7افراد کو زندہ نکال لیا۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔