ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تقرر تبادلے کر دیئے

آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تقرر تبادلے کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تقرر تبادلے کر دیئے، نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ڈی پی او لیہ علی وسیم کو ڈی پی او ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا، کیپٹن(ر) طارق ولایت ایس ایس پی ریسرچ اینڈ اینیلیسز سی ٹی ڈی پنجاب تعینات، اے آئی جی ویلفیئر سید عبدالرحیم شیرازی کو ڈی پی او منڈی بہاؤالدین تعینات کر دیا گیا۔

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین وسیم ریاض اے آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی سی پی او تعینات جبکہ ایس پی انویسٹی گیشن ڈی جی خان شمس الدین کو ڈی پی او لیہ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔