معروف اداکارہ نے بھارتی کرکٹر کو شادی کی مشروط پیشکش کردی

معروف اداکارہ نے بھارتی کرکٹر کو شادی کی مشروط پیشکش کردی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی اداکارہ پایل گھوش نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کو شادی کی مشروط پیشکش کردی۔

محمد شامی ون ڈے ورلڈکپ میں  شاندار پرفارمنس کے بعد  بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے ہیں۔

اداکارہ پایل گھوش نے محمد شامی کو ٹیگ کیا اور ٹوئٹ میں   شادی کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے لکھا کہ ’شامی اگر تم اپنی انگلش سدھار لو تو میں تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘۔

Ansa Awais

Content Writer