ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساتھ جانے سے انکار پر ملزم نے سابقہ بیوی کو قتل کر دیا

ساتھ جانے سے انکار پر ملزم نے سابقہ بیوی کو قتل کر دیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:سندر میں ملزم نے فائرنگ کر کے سابقہ بیوی کو قتل کردیا۔
ملزم نے ساتھیوں کیساتھ ملکر 45سالہ سابق بیوی کلثوم بی بی کو قتل کیا۔
پولیس کے مطابق ملزم ارشد نے 8ماہ قبل مقتولہ کو طلاق دی تھی،ملزم اپنی سابقہ بیوی کو ساتھ لے جانا چاہتا تھا ،کلثوم بی بی کے انکار کرنے پر ملزم نے فائرنگ کر دی ۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد  ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔