ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 223 ٹریفک حادثات، 295 افراد زخمی

لاہور میں 223 ٹریفک حادثات، 295 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 223 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 223 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے، ان ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 295 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 98 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 197 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔ 

 ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹریفک حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ۔