ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک فوج نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا؛ کپتان قومی کبڈی ٹیم

پاک فوج نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا؛ کپتان قومی کبڈی ٹیم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : قومی کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی نے کہا ہے کہ پاک فوج کابھارت کو منہ توڑجواب دینے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ 

ومی کبڈی ٹیم کے کپتان شفیق چشتی نے اپنے بیان میں کہا کہ پاک فوج نے ہمارا سر فخر سے بلند کر دیا، پاک فوج نےملک وقوم کانام روشن کردیا ۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ قوم پاک فوج کےشانہ بشانہ کھڑی تھی اورکھڑی رہے گی ۔