ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاک فوج کی توپخانے نے متعدد بھارتی پوسٹوں کے پرخچے اُڑا دیے

پاک فوج کی توپخانے نے متعدد بھارتی پوسٹوں کے پرخچے اُڑا دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کے متعلق اہم اپڈیٹ سامنے آئی ہے کہ پاک فوج کی توپخانے نے متعدد بھارتی پوسٹوں کے پرخچے اُڑا دیے ۔ 

افواج پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب جاری ہے ۔ 

توپخانے نے  متعدد بھارتی پوسٹوں کے پرخچے اڑا دیے۔ 

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی12.7 گن دشمن پر آگ برسا رہی ہیں، 12.7گن کی بمباری نے دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں ۔ افواج ِ پاکستان  نے بھارتی فوج کی کمر توڑ دی۔

 پاکستانی عوام توپوں کی فائرنگ کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ۔