ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

'' پاکستان کے عوام افواج پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں''

'' پاکستان کے عوام افواج پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں''
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 افشاں رضوان:  تحفظ ناموس رسالت محاذ کی قیادت میں عظیم الشان دفاع پاکستان ریلی نکا لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ریلی کا آغاز داتا دربار سے ہوا جو ناصر باغ تک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی،شرکاء کے "لبیک یا رسول اللہﷺ" پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا ئے۔

ریلی میں مفتی عمران الحقانی،مفتی سید اظہر علی ہمدانی،ڈاکٹر امجد ثاقب،علامہ رضوان خالد رضوی ،مولانا حامد سعید کاظمی،،مولانا محمد حسین آزاد،مولانا سید فضل الرحیم،علامہ شمس الرضا نعیمی ،علامہ ریاض حسین شاہ ،مفتی محمد زبیر،،علامہ ممتاز اعوان ،مفتی مصطفیٰ حنفی ،علما کرام ،تاجروں ،شہریوں نے شرکت کی۔

شرکاء نے بھارتی قیادت کی اشتعال انگیز زبان اور کارروائیوں کی شدید مذمت کی۔

 شرکاء کا کہنا تھا کہ   پاکستان کے عوام افواج پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں،امت مسلمہ متحد ہو کر اسلام دشمن قوتوں کا مقابلہ کرے۔