ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موجودہ سرحدی کشیدہ صورتحال، پنجاب پولیس ہائی الرٹ

موجودہ سرحدی کشیدہ صورتحال، پنجاب پولیس ہائی الرٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی ساہی :موجودہ سرحدی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس کو ہائی الرٹ جاری کر دیا۔ گیا

تفصیلات کے مطابق    آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور  کا کہنا تھا کہ لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ،پنجاب پولیس کا ہر جوان پاک فوج کےساتھ کھڑاہے۔انہوں نے ہدایت کی کہ غیر ملکی سفارتخانوں، حساس مقامات و تنصیبات کی سکیورٹی بڑھائی جائے۔

   آئی جی ڈاکٹر عثمان انور کا مزیدکہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفنس، ریسکیو ، سکیورٹی اداروں سے مسلسل رابطے میں رہیں۔ سرچ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز، فرضی مشقیں جاری رکھی جائیں۔