منشیات فروش گرفتار،تعلیمی اداروں کے اطراف چرس بیچنے کا اعتراف

منشیات فروش گرفتار،تعلیمی اداروں کے اطراف چرس بیچنے کا اعتراف
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)ایس پی کینٹ اویس شفیق کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ۔

ایس ایچ او شمالی چھاؤنی کی  ٹیم نے   پولیس کے ہمراہ کارروائی کی اور 02 منشیات فروش بلال اور نعمان کو گرفتار کر لیا ۔
ترجمان پولیس نے مزید بتایا کہ ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی 02 کلو سے زائد چرس برآمدہوئی ،ملزمان کا تعلیمی اداروں، ہوسٹلز، کالجز کے اطراف میں نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف کر لیا، ان کے   خلاف مقدمات درج کر  کےمزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

ایس پی کینٹ کہتے ہیں نو جوان نسل اور طلباء کے مستقبل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروش کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔