ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل  مولانا محمد امجد خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئی

ے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل  مولانا محمد امجد خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: جے یو آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل  مولانا محمد امجد خان کی ہمشیرہ انتقال کرگئی۔

مرحومہ پروفیسر منظور اسلام مرحوم کی زوجہ تھی۔

مرحومہ کی نماز جنازہ فجر کی نمازکے بعد جامعہ رحمانیہ عبد الکریم روڈ قلعہ گوجر سنگھ لاہور میں ادا کی جائے گی۔

عزیز و اقارب اور سیاستدانوں نے  تعزیت کی ۔