ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کا ڈیوڈ وارنرکو بطور کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ

پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کا ڈیوڈ وارنرکو بطور کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

محمد حماد : پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 11 ایڈیشن میں کراچی کنگزنے آسٹریلیا کےسابق اوپننر بلے باز ڈیوڈ وارنر کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  کراچی کنگز انتظامیہ کے مطابق آسٹریلوی لیجنڈ ڈیوڈ وارنر  پی ایس ایل 11 کے لیے فرنچائز کی قیادت جاری رکھیں گے۔ گزشتہ سیزن میں ان کی رہنمائی میں ٹیم کی بہتر کارکردگی کے بعد کنگز نے تسلسل کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 کراچی کنگز انتظامیہ نے مزید کہاہے کہ یہ فیصلہ وارنر کی صلاحیت پر فرنچائز کے بھرپور اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔