ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار ساحر علی بگا کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ریلیز

گلوکار ساحر علی بگا کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار ساحر علی بگا کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ’’مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ ریلیز کردیا گیا .

کلام میں ساحر علی بگا کے صاحبزادے آزان علی بگا نے بھی گائیکی کی ہے ۔ 

کلام کی شاعری عمران عباس نے لکھی ہے جبکہ ارینجمینٹس مجتبی علی نے کی ہے ۔ کلام کی ویڈیو عبداللہ بن فیصل نے پرڈیوس کی ہے۔