ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر لیکن ائیر کوالٹی انڈکس نسبتا بہتر

لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر لیکن ائیر کوالٹی انڈکس نسبتا بہتر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حسنین ساجد:لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں چوتھے نمبر پر لیکن ائیر کوالٹی انڈکس نسبتا بہتر ہے ۔

شہرکا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 169 ریکارڈ کیا گیا ، خیابان اقبال میں سب سے زیادہ ایئرکوالٹی انڈیکس 198 ریکارڈ کیا گیا ، جی سی یو 192، پولو گراؤنڈ کینٹ میں ایئرکوالٹی انڈیکس182،عسکری ٹین 180، طفیل روڈ کینٹ میں ایئرکوالٹی انڈیکس 177،گلبرگ 165،غازی روڈ انٹرچینج پر شرح آلودگی 172 ،یو ایم ٹی 163، ویلنشیاءٹاؤن میں ایئرکوالٹی انڈیکس158،اڈا پلاٹ رائیونڈ روڈ 155، شاہراہِ قائد اعظم مال روڈ پر شرح آلودگی 116 ریکارڈ کیا گیا 

شہر کا ائیر کوالٹی انڈکس بہت بہتر ہے ۔ مجموعی ائیرکوالٹی انڈکس 169 ہے جو کہ خطرناک صورتحال نہیں ہے