ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انجیکشن سے ری ایکشن کی تحقیقی رپورٹ آنے دیں، ذمہ داروں کو سزا ملے گی، خواجہ سلمان رفیق

 انجیکشن سے ری ایکشن کی تحقیقی رپورٹ آنے دیں، ذمہ داروں کو سزا ملے گی، خواجہ سلمان رفیق
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق  نے کہا ہے  کہ میو ہسپتال والے معاملے میں حتمی رپورٹ انٓے تک کا انتظار کیا جائے۔

 اگر  اس واقعہ میں کسی شخص کی غلطی، غفلت، کوتاہی سامنے آئی  تو ذمہ داران کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔

لاہور کے میو ہسپتال مین ایک وارڈ میں  مریضوں کو لگائے گئے انجیکشن کے ری ایکشن کے باعث دو  مریض فوت ہو گئے، چار مریض تشویشناک حالت میں ہیں۔