ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چلتی ریل گاڑی سے گرنے والی خاتون انتقال کرگئی 

چلتی ریل گاڑی سے گرنے والی خاتون انتقال کرگئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان :چلتی ریل گاڑی سے گرنے والی خاتون انتقال کرگئی 

کوٹ لکھپت ریلوے سٹیشن کے قریب چلتی ریل گاڑی سے خاتون  گر گئی تھی 
 ایدھی ترجمان کے مطابق 40سالہ ثمینہ بی بی جنرل ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی،متوفیہ کی میت ضروری قانونی کارروائی کے بعد مردہ خانے منتقل کر دی گئی،