ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ میں ڈاکووں نے گھر میں گھس کر کروڑوں کی نقدی و زیورات لوٹ لیے 

کاہنہ میں ڈاکووں نے گھر میں گھس کر کروڑوں کی نقدی و زیورات لوٹ لیے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عابد چوہدری : کاہنہ میں ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر اہلخا ہ کو یرغمال بنا کر کروڑوں کی نقدی اور زیورات لوٹ لئے
چار مسلح ڈاکوؤں نے شہری ڈاکٹر طاہر کے گھر لوٹ مار کی،ڈاکو شہری ڈاکٹر طاہر کے گھر سے کروڑوں مالیت کے زیورات اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے،دوران واردات شہری اور اس کی اہلیہ کو ڈاکووں نے تشدد کا بھی نشانہ بنایا،ڈاکوؤں کی گھر کے باہر ریکی کرنے کی کلوزسرکٹ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو واردات کر کے بعد گاڑی میں فرار ہو گئےشہری ڈاکٹر طاہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا مگر ڈاکووں کا سراغ نہیں مل سکا۔