ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی زیرصدارت لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس،اہم امور پر تبادلہ خیال

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی زیرصدارت لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس،اہم امور پر تبادلہ خیال
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی زیرصدارت لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس ، ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے انتظامی امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی زیر صدارت کانفرنس روم میں لاہور ہائیکورٹ کے سات سینیئر ججز کا مختصر اجلاس ہوا ، جس میں ہائیکورٹ اور ضلعی عدالتوں کے انتظامی امور کے متعلق مختصر تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں جسٹس شجاعت علی خان ،جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس عابد عزیز شیخ ،جسٹس صداقت علی خان نے شرکت کی ،جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس سید شہباز علی رضوی بھی اجلاس میں شریک ہوئے ،اجلاس کے موقع پر رجسٹرار ہائیکورٹ اور ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری بھی موجود تھے۔
 

Ansa Awais

Content Writer