ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ : گولی لگنے سے 23 سالہ لڑکی جاں بحق 

ہربنس پورہ : گولی لگنے سے 23 سالہ لڑکی جاں بحق 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:ہربنس پورہ  کے علاقے میں فائرنگ سے 23 سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی۔
فائرنگ کا واقعہ ہجویری سکیم میں پیش آیا،پولیس اور ریسکیو پہنچنے سے قبل لڑکی دم توڑ چکی تھی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والی لڑکی کو گولی گھر میں لگی، جاں بحق لڑکی کی شناخت لائبہ فاطمہ کے نام سے ہوئی۔
پولیس نے تمام پہلوؤں پر تحقیقات شروع کر دی۔