لاڑکانہ:خوفناک حادثہ، ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، بچوں سمیت5 افراد جاں بحق 

لاڑکانہ:خوفناک حادثہ، ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، بچوں سمیت5 افراد جاں بحق 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عبدالخالق مغیری) لاڑکانہ میں موئنجودڑو کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو بچوں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

 جاں بحق ہونے والوں میں نواحی گاؤں راوت کھیڑو کے رہائشی احمد علی کھیڑو، 5 سالہ بسمہ اور 4 سالہ ساجن علی شامل ہیں۔

 اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی۔