گلوکارہ گلاب کا نیا گانا عشق دے اوکھے راہ ریلیز کر دیا گیا .

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: گلوکارہ گلاب کا نیا گانا عشق دے اوکھے راہ ریلیز کر دیا گیا .اس گانے کی ویڈیو میں گلاب نے ہی بطور ماڈل کام بھی کیا ہے۔

گانے کی موسیقی ابی خان نے ترتیب دی ہے . گانے کا مکس ماسٹر خرم بھٹی نے کیا ہے جبکہ اسے پرڈیوس بھٹی سٹوڈیو نے کیا ہے .

گلاب کا اس سال میں یہ گیارہواں گانا ہے جو ریلیز کیا گیا ہے. گلاب ان دنوں پنجابی اور سرائیکی  دونوں زبانوں میں گانے والی مقبول گلوکارہ ہیں .