ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے۔

کمیونسٹ پارٹی کے شی جن پنگ 5 سال کے لیے صدر منتخب ہوئے ہیں۔خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب ہوئے ہیں۔

انہیں نیشنل پیپلز کانگریس کے تقریباً 3 ہزار ممبران نے متفقہ ووٹ دیا۔