ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیوی کو آگ لگانے والا ملزم پکڑا گیا

بیوی کو آگ لگانے والا ملزم پکڑا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اکبری گیٹ پولیس  نے  15 کی کال پر فوری ریسپانس اقدام قتل کا ملزم  پکڑا گیا ۔ 
ملزم نے تین روز قبل اپنی بیوی کو گھریلو ناچاقی پر آگ لگائی جو شدید جھلس گئی۔ایس ایچ او اکبری گیٹ نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا
ایس پی سٹی عاطف امیر  نے کہا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج،تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے،خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے