ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل سے تقرر و تبادلوں پر پابندی

 کل سے تقرر و تبادلوں پر پابندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: محرم الحرام کے دوران تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔
پولیس افسران کو چھٹیوں اور سٹیشن چھوڑنےاجازت نہیں ہوگی۔ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرڈاکٹرعابد نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مراسلے  کے مطابق فول پروف سکیورٹی کیلئے تمام یونٹس میں عملدرآمد کروایا جائے،سی سی پی او،آرپی اوز،ڈی پی اوز ہیڈکوارٹر میں موجودگی یقینی بنائیں۔
11جون سے عاشورہ تک نوٹیفکیشن پرعملدرآمدکروایاجائے۔