ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے بیس فیصد اضافے کی تجویز

سندھ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے بیس فیصد اضافے کی تجویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)سندھ کے بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 سے بیس فیصد اضافے کی تجویزسامنے آگئی۔
ایک سے سولہ گریڈ کے ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں بیس فیصد اضافے کی تجویزہے جبکہ سترہ سے بائیس گریڈ کے ملازمین کی تنخواہ اورپنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویزہے۔
ایک سے اکیس گریڈ تک کے ملازمین کا اسکیل روائیز کرنے کی بھی تجویزہے،اس کے علاوہ ایک سے سولہ گریڈ کے ملازمین کا کنوینس الائونس دوگنا کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔

 ایڈہاک ضم کرنے کی بھی تجویزہے تاہم حتمی منظوری سندھ کابینہ کے فیصلے سے مشروط ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer