سٹی 42 : ملک بھر میں سونا سستا ہوگیا ۔
ایک تولہ سونا 6100 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 52 ہزار 300 روپے پر آگیا ، جبکہ دس گرام سونا 5230 روپے سستاہوکر 3 لاکھ 2 ہزار 40 روپے کا ہوگیا ۔ اس کے علاوہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 3745 روپے پر برقرار رہی ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 61 ڈالر سستاہوکر 3339 ڈالر فی اونس تک گرگیا ۔