ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اووربلنگ: صارفین کو ایک بار پھر اربوں روپے کا ریلیف مل گیا

اووربلنگ: صارفین کو ایک بار پھر اربوں روپے کا ریلیف مل گیا
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پراووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن،کریک ڈاؤن کےدوران 2ماہ میں اربوں روپے کا ریفنڈ دیدیا گیا۔
اووربلنگ کی مد میں صارفین کو ایک بار پھر اربوں روپے کا ریلیف مل گیا ۔ذرائع کے مطابق 16ارب 50کروڑ روپے کا ریلیف بلوں کی صورت میں دیاگیا ہے۔لیسکو نےمئی کی بلنگ میں38کروڑ 80 لاکھ یونٹس پر کریڈٹ ایڈجسٹمنٹ دی ہے۔
 دستاویزات کے مطابق 2ماہ کےدوران مجموعی طورپر69کروڑیونٹس نکال دیئےگئے۔لیسکومیں صارفین کو1ارب یونٹس کی اووربلنگ کی نشاندہی کی گئی ہے۔