لیونل میسی کا امریکہ جانے سے پہلے چین میں دوستانہ میچ کھیلنے کا فیصلہ

 لیونل میسی کا امریکہ جانے سے پہلے چین میں دوستانہ میچ کھیلنے کا فیصلہ
کیپشن: Lionel Messi, file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

احمد رضا: سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی امریکی کلب انٹرمیامی جوائن کرنے سے پہلے چین میں دوستانہ میچ کھیلیں گے۔

فٹبال ورلڈکپ کے فاتح کپتان لیونل میسی ان دنوں میڈیا کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ فرنچ ٹیم پی ایس جی کو گڈ بائے کہنے کے بعد میسی متضاد خبروں میں گھرے رہے۔ سعودی ٹیم الہلال کا حصہ بننے کے بجائے لیجنڈری ڈیوڈ بیکھم کی سائیڈ انٹرمیامی مین شامل ہو گئے۔

واضح رہے کہ امریکا میں جانے سے پہلے لیونل میسی چین میں دوستانہ میچ کھیلیں گے جس پر تمام فٹبال مداحوں کی نظریں جمی ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer