ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ

Cabinet Ijlas
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  میں 5 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے خزانے پر 71 ارب 59 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اپریل میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔