ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاق نے پنجاب حکومت سے زرعی اراضی کی رپورٹ طلب کرلی

وفاق نے پنجاب حکومت سے زرعی اراضی کی رپورٹ طلب کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعود بٹ) نیشنل فوڈ سکیورٹی پالیسی کےتحت وفاقی حکومت متحرک ہوگئی،وزیراعظم آفس نےحکومت پنجاب سےکمرشل اور انڈسٹریل استعمال کیلئے زرعی اراضی کی رپورٹ طلب کرلی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آفس کی جانب سےزرعی اراضی کا کمرشل،انڈسٹریل اور خصوصی طور پرہاؤسنگ سیکٹر کے لئے زرعی اراضی کی منتقلی کی رپورٹ طلب کی گئی ہے،مراسلےکےمطابق زرعی اراضی کی دیگر مقاصد  کے لئےمنتقلی سےمتعلق تمام قوانین اور پالیسیز کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

زرعی اراضی سےمتعلق ماسٹر پلان اور گزشتہ دس سال میں منتقلی کا ڈیٹا بھی مانگا گیا ہے،،چیف سیکرٹری آفس نے محکمہ بورڈ آف ریونیوکو تمام تفصیلات مرتب کرنےکی ہدایات کردیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer