ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

17 سالہ لڑکی اغوا ; والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

 17 سالہ لڑکی اغوا ; والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں نواب ٹاؤن کے علاقے سے 17 سالہ لڑکی اغوا ہو گئی ۔

تھانہ نواب ٹاؤن نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی۔ مدعی مقدمہ کے مطابق     میری 17 سالہ بیٹی سدرہ چند روز قبل کام پر گئی تھی۔

 بچی کی تلاش میں ناکامی پر پولیس کو اطلاع دی جن نے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 

متاثرہ والدین کا کہنا تھا کہ  ہماری بچی کو ورغلا کر اغوا کیا گیا ہے۔ ادھر پولیس کا کہنا ہے معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے اور جلد بچی کو تلاش کر لیا جائے گا۔

والدین۔نے پولیس افسران سے بچی بازیاب کروانے کی اپیل کی ہے۔