ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

4 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، مرکزی ملزم گرفتار

4 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، مرکزی ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ننکانہ میں 4 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل، مرکزی ملزم  پکڑا گیا ۔ 

 ترجمان پولیس کے مطابق کم سن  بچی کے اغواء کا مقدمہ 4 روز قبل تھانہ واربرٹن میں درج کیا گیا تھا۔ 

پولیس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم فیصل کو حراست میں لے لیا، مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے ۔ 

ڈی پی او ارسلان زاہد نے کہا افسوسناک واقعہ میں متاثرہ خاندان کے ساتھ مکمل تعاون اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں گے۔ 

ننکانہ صاحب سفاک ملزم کو قانون کے مطابق کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔