ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکر گڑھ میں درمیانے درجے کا سیلاب، زمینی رابطہ منقطع

شکر گڑھ میں درمیانے درجے کا سیلاب، زمینی رابطہ منقطع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شکر گڑھ کے نالہ بئیں میں سیلابی ریلہ آنے سے  درمیانے درجے کا سیلاب آگیا 

 ریسکیو  کے مطابق سکمال کوٹھے گاؤں کے مکینوں کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا،آخری سرحدی موضع سکمال میں 60 افراد نالہ بئیں کے دوسری جانب پھنس گئے ،سیلابی ریلے میں پھنسنے والوں میں 29 خواتین ، 7 بچے اور 24 مرد شامل ہیں ، سیلابی ریلہ کے باعث  پھنسے 60 افراد کو کشتی سے انکے گاؤں پہنچا دیا گیا