ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حفیظ سنٹرمیں آتشزدگی کا واقعہ ،کولنگ کا عمل جاری

حفیظ سنٹرمیں آتشزدگی کا واقعہ ،کولنگ کا عمل جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  خان شہزاد :حفیظ سنٹرمیں آتشزدگی کا واقعہ ،کولنگ کا عمل جاری ہے۔

حفیظ سنٹر پلازہ میں داخلی دروازوں پر پولیس اہلکار تعینات کر دئیے گئے،تہہ خانہ میں متاثرہ دکانوں کے تاجران اپنا مال نکال رہے ہیں۔

  سینئررہنماشیخ فیاض کا کہنا ہے کہ تہہ خانے میں کسی دکان کو آگ سے نقصان نہیں پہنچا  ہے،دھویں سے کمپیوٹرز لیب ٹاپ اور فون متاثر ہوئے ہیں۔

پولیس نے حفیظ سنٹر کے تاجران کو بھی اندر جانے سے روک دیا.

 دکانداروں   نےشکوہ  کیا کہ  ہمیں اندرکیوں جانےسےروکاجارہاہے؟ اندرجائیں گےتوسامان کےنقصان کاجائزہ لےسکیں گے،متعلقہ یونین کے عہدیداران موقع سے غائب ہیں۔