نامور گلوکار استاد جاوید بشیر کا نیا گانا اشک ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: نامور گلوکار استاد جاوید بشیر کا نیا گانا اشک ریلیز کردیا گیا۔

گانے کی ویڈیو میں ماڈل فاطمہ سہیل نے ماڈلنگ کی ہے۔ گانے کی شاعری سید علی شاہ رخ کی اور کمپوزیشن جاوید بشیر کی ہی ہیں۔