سعودی عرب: ای گیمز فیسٹیول میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم

سعودی عرب: ای گیمز فیسٹیول میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعودی عرب میں ای گیمز فیسٹیول میں پاکستانی کھلاڑیوں کی دھوم، پاکستان ٹیکن 7 (TEKKEN 7) ورلڈ کپ کا ٹائٹل جتنے میں بس ایک قدم دور ہے۔

 سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری ای گیمز فیسٹول میں 161 ممالک کے 400 کے قریب کھلاڑی شریک ہیں، جن کے درمیان مختلف ای گیمز کیٹگری کے مقابلے جاری ہیں۔

پاکستانی کھلاڑیوں کی پورے ایونٹ میں دھوم مچی ہوئی ہے، آج پاکستان کی ٹیم نے جنوبی کوریا کی ٹیم کو ہرا کر فائنل میں اپنی جگہ بنائی لی ہے، اس طرح پاکستان ٹیکن 7 (TEKKEN 7) کا ورلڈ ٹائٹل جتنے کے لئے صرف ایک قدم پیچھے ہے۔