ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئےسعودی عرب پہنچ گئے  

وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئےسعودی عرب پہنچ گئے  
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔

 او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

  اسحاق ڈاررکن ممالک کے اپنے ہم منصب وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

 ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی صورتحال اور امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔